گوادر میں کشتی الٹ گئی، 5 ماہی گیر ڈوب کر جاں بحق تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

گوادر میں کشتی الٹ گئی، 5 ماہی گیر ڈوب کر جاں بحق

گوادر میں کشتی الٹ گئی، 5 ماہی گیر ڈوب کر جاں بحق

گوادر میں کشتی الٹ گئی، 5 ماہی گیر ڈوب کر جاں بحق

گوادر:گوادر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، حادثے میں 5 ماہی گیر ڈوب کر دم توڑ گئے۔حادثے کے بعد 1 ماہی گیر کو ریسکیو کر لیا گیا، دو لاشیں کراچی منتقل کرکے ورثا کے حوالے کردی گئیں، گزشتہ روز بھی گوادر میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی تھی۔
ٹھٹھہ میں بھی کشتی کو حادثہ پیش آنے سے 2 ماہی گیر ڈوب گئے تھے، ایک جاں بحق ہوگیا تھا جبکہ دوسرے کو بچالیا گیا۔

Exit mobile version