کینیڈا ،نمازی کو کچلنے کی کوشش ، ملزم گرفتار دنیا Roze News
دنیا

کینیڈا ،نمازی کو کچلنے کی کوشش ، ملزم گرفتار

کینیڈا ،نمازی کو کچلنے کی کوشش ، ملزم گرفتار

کینیڈا ،نمازی کو کچلنے کی کوشش ، ملزم گرفتار

کینیڈا کے شہر مارکھم میں مسجد کے احاطے میں گاڑی سے نماز ی کو کچلنے کی کوشش کرنیوالے 28 سالہ ملزم شیرن کیرونا کیرن کو ٹورنٹو سے گرفتار کرلیاگیا پولیس کی جانب سے ملزم پر نفرت انگیز جرم کا الزام عائد کیاگیا ہے۔کینیڈا کی وفاقی اور صوبائی حکومت نے واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔

Exit mobile version