کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل پاکستان Roze News
پاکستان

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چودھری کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں اعجاز چودھری کی طبیعت ناساز ہوئی جس کے بعد انتظامیہ نے انہیں سخت سکیورٹی میں ہسپتال منتقل کیا۔

 

Exit mobile version