کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات۔ ترجمان پاک فضائیہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی سمیت علاقائی پیش رفت اور کئی اہم امور پر تبادلہ خیال۔ ترجمان پاک فضائیہ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی آمد پر پاک فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے کا گارڈ آف آنر۔ ترجمان پاک فضائیہ معزز مہمان کی آمد پر ان کا پرنسپل اسٹاف آفیسرز سے تعارف کروایا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔ ترجمان پاک فضائیہ سربراہ پاک فضائیہ کا معزز مہمان کو اتحادی ممالک سے سمارٹ انڈکشنز اور انفراسٹرکچر کے فروغ کے منصوبوں کا ذکر۔ ترجمان پاک فضائیہ سربراہ پاک فضائیہ نے معزز مہمان کو ٹریننگ کی از سر نو تشکیل کے حوالے سے پاک فضائیہ کے جدید منصوبوں سے آگاہ کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ دونوں ممالک کے مابین دیرینہ مذہبی اور تاریخی تعلقات استوار ہیں۔ ایئر چیف دونوں ممالک کے مابین تعلقات بے مثال تزویراتی شراکت داری کا مظہر ہیں۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھوملاقات کے دوران دونوں ممالک کی افواج کے مابین عسکری تعاون، اسٹریٹجک اتحاد اور تربیتی شعبے میں پہلے سے موجود دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔ ترجمان پاک فضائیہپاکستان بحرین کے ساتھ اپنے مضبوط سفارتی، اقتصادی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ایئر چیفیہ اقتصادی اور دفاعی تعلقات دونوں ممالک کے مابین علاقائی امن، سلامتی اور استحکام سے متعلق تمام اہم امور میں ہم آہنگی پر مبنی ہیں۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھوجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف۔ ترجمان پاک فضائیہ گزشتہ برسوں کے دوران پاک فضائیہ کی جانب سے خاص طور پر خود انحصاری کے میدان میں کی گئی غیر معمولی پیش رفت قابلِ تحسین ہے۔ کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ نے علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو بھی سراہا۔ ترجمان پاک فضائیہ کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کا ہر سطح پر دوطرفہ عسکری تعاون کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ۔ ترجمان پاک فضائیہ دونوں معززین کا تربیت، جدید ٹیکنالوجیز اور ہوا بازی کی صنعت میں معاونت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار۔
کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات