کلیئرنس ، قومی کرکٹرز کے آج پھر فٹنس ٹیسٹ کھیل Roze News
کھیل

کلیئرنس ، قومی کرکٹرز کے آج پھر فٹنس ٹیسٹ

کلیئرنس ، قومی کرکٹرز کے آج پھر فٹنس ٹیسٹ

کلیئرنس ، قومی کرکٹرز کے آج پھر فٹنس ٹیسٹ

لاہور:قومی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنے کا ایک اور موقع مل گیا جس کے سلسلے میں کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آج پھر ہوں گے۔ 8سے 10 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ہوں گے، ان کرکٹرز میں سے کچھ کے فٹنس ٹیسٹ نہیں ہو سکے تھے، زیادہ تر کرکٹرز وہ ہیں جو فٹنس ٹیسٹ کلیئر نہیں کر سکے تھے۔ قومی کرکٹرز کو فٹنس ٹیسٹ کلیئر کرنے کا دوبارہ موقع دیا جا رہا ہے، پی سی بی کسی کرکٹرز کے ساتھ زیادتی ہونے کے حق میں نہیں ہے، 2 کلو میٹر دوڑ میں قومی کرکٹرز کو بہتری لانے کا ٹاسک ملا

Exit mobile version