کسی کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے نہیں ہٹا سکتے ،اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کھیل Roze News
کھیل

کسی کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے نہیں ہٹا سکتے ،اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کسی کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے نہیں ہٹا سکتے ،اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کسی کے کہنے پر سرفراز کو کپتانی سے نہیں ہٹا سکتے ،اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پی ایس ایل کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر بھی سابق کپتان سرفراز احمد کے حق میں بول پڑے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور نر ندیم عمر نے کہا کہ کسی کے کہنے پر سرفراز احمد کو کپتانی سے نہیں ہٹا سکتے ،وہ ہماری ٹیم کے ٹریڈ مارک ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں ہماری فرنچائز نے اچھی پرفارمنس نہیں دی لیکن اسکی وجہ صرف سرفراز احمد کی قیادت کرنا نہیں ، ہمارے اوور سیز پلیئر ہسر نگانہیں آئے اسکا ہمیں بہت نقصان ہوا۔

Exit mobile version