کرم: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک جرائم Roze News
جرائم

کرم: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

کرم: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

کرم: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

کرم:ضلع کرم میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے 2 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے تری منگل میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے دو مطلوب دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا، ہلاک دہشت گرد اساتذہ پر فائرنگ میں ملوث تھے۔ہلاک دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 50، 50 لاکھ روپے مقرر تھی، دہشت گردوں نے کرم کے علاقے تری منگل میں فائرنگ کر کے 5 اساتذہ کو شہید کیا تھا، کارروائی کے دوران ایک مقامی شخص پاں پر گولی لگنے سے زخمی ہوا۔
اساتذہ فائرنگ واقعہ میں 5 اشتہاری ملزمان پولیس اور فورسز کو مطلوب تھے۔

Exit mobile version