کراچی ، 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش کی پیشگوئی موسم Roze News
موسم

کراچی ، 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی ، 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی ، 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش کی پیشگوئی

چیف میٹر ولوجسٹ سردار سرفراز نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش ہوسکتی ہے ۔چیف میٹر ولوجسٹ سردار سرفراز نے گفتگو کے دوران یہ بات بتائی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ 23 اور 24 جولائی کو کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں تیز بارش کا امکان ہے ۔چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ مون سون کا یہ اسپیل 25 اور 26 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے بتایا کہ امید ہے کہ دوسرے اسپیل میں کراچی میں اچھی بارش ہوگی

Exit mobile version