جرائم

کراچی ، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ، 2 اہلکار زخمی

کراچی ، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ، 2 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شمشیر میں پولیس اور ڈاکوﺅں میں مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ، دو ڈاکوﺅں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا ۔ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ۔جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ایس ایس پی ساﺅتھ کے مطابق ڈاکو سی ویو پر لوٹ مار کردہے تھے کہ موٹرسائیکل اسکواڈ پہنچ گیا ۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے فائرنگ کرکے فرار کی کوشش کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image