پاکستان

کراچی ، شارع فیصل پر عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

کراچی ، شارع فیصل پر عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

کراچی کی شارع فیصل پر نرسری کے علاقے میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے ۔آگ چھت پر لگی تھی جس نے بعد میں عمارت کو اپنی لپٹ میں لے لیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت میں موجود تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے ، کولنگ کے عمل میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔آگ پر قابو پانے کیلئے اسناد کل طلب کی گئی تھی ایک اسناد کل اور تین فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کی کارروائی میں حصہ لیا ۔اسناد کل کے علاوہ سیڑھیاں لگا کر لوگوں کو متاثر ہ عمارت سے نکالا گیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image