جرائم

کراچی ، سرجانی سے سوٹ کیس میں لاش برآمد ، مقتول پنجاب کا رہائشی نکلا

کراچی ، سرجانی سے سوٹ کیس میں لاش برآمد ، مقتول پنجاب کا رہائشی نکلا

گذشتہ روز کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن سے ایک سوٹ کیس میں بند تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ۔مقتول کی شناخت سید اظہر کے نام سے ہوئی ہے جس کے سرپر بھاری چیز مارنے کے نشان موجود ہیں۔پولیس کے مطابق مقتول شیخو پورہ روڈ ، فیصل آباد کا رہائشی ہے ۔مقتول کراچی میں کیا کرتا تھا کہاں رہتا تھا اس کا تاحال پتہ نہیں لگایا جاسکتا ہے ۔پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتول کے اہلخانہ کو اطلاق دینے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image