سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک ہے جبکہ کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے ۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ کراچی میں درجہ حرارت اگلے 2 روز میں 38 ڈگری تک جاسکتا ہے ۔انہوں نے بتایا ہے کہ دادو ،لاڑکانہ ، جیکب آباد ، سکھر اور روہڑی میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری تک جاسکتا ہے ۔سردار سرفراز نے مزید بتایا کہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں آج بارش کاامکان ہے ۔
کراچی ، اگلے 2 روز گرمی بڑنے کاامکان

کراچی ، اگلے 2 روز گرمی بڑنے کاامکان