کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے محبت کا اظہار دلچسپ و عجیب Roze News
دلچسپ و عجیب

کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے محبت کا اظہار

کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے محبت کا اظہار

کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے محبت کا اظہار

طوطوں کو تو سب ہی نے انسانون کی زبان بولتے دیکھا ہوگا لیکن اب شاید کتوں نے بھی انسانی زبان بولنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے ۔پالتو جانوروں کے مالک اکثر اپنے کتوں کیساتھ بات چیت کرتے ہیںاور کتے ان کی باتوں کو مانتے ہیں اور جب وہ اس کی ویڈیوز ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں تو انہیں صارفین بہت پسند کرتے ہیں ۔سوشل میڈیا پر پالتو کتے کا اپنے مالک کی با ت مانتے ہوئے اس سے پیار کا اطہار کرنے کی ویڈیو کو انرنیٹ پر بہت زیادہ پسند کیاجارہاہے ۔

Exit mobile version