پاکستان جرائم

کارساز حادثہ کیس ، فریقین میں معاملات طے ، ملزمہ کا اللہ کے نام پر معاف کردیا ،ورثاء

کارساز حادثہ کیس ، فریقین میں معاملات طے ، ملزمہ کا اللہ کے نام پر معاف کردیا ،ورثاء

کراچی کے علاقے کار ساز میں پیش آنے والے حادثے کے کیس میں فریقین میں معاملات طے پا گئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثا نے حلف نامے تیار کروا لیے ہیں۔حلف نامے آج ملزمہ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت میں پیش کیے جائیں گے۔ورثا کی جانب سے ملزمہ کی درخواست ضمانت پر نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ جمع کرایا جائے گا۔نو آبجیکشن سرٹیفیکٹ جاں بحق ہونے والے عمران عارف کی اہلیہ کی جانب سے جمع کرایا جائے گا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے عمران عارف کے بیٹے اسامہ عارف اور بیٹی کی جانب سے بھی نو اوبجیکشن سرٹیفیکٹ جمع کرایے جائیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image