نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ۔انوارالحق کاکڑ بی آر آئی فورم سے خطاب کرینگے اور چینی ہم منصب سے ملاقات بھی کرینگے ۔وزیراعظم چینی کاروباری شخصیات سے ملاقات کرینگے ۔ملاقات کے بعد پاکستان اور چین کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہونگے ۔انوار الحق کاکڑ چین و پاکستان کے مابین یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کرینگے ۔
چین ، بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی تقریب ، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی شرکت

چین ، بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی تقریب ، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی شرکت