چینی کی برآمدی مدت میں توسیع کی منظوری معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

چینی کی برآمدی مدت میں توسیع کی منظوری

چینی کی برآمدی مدت میں توسیع کی منظوری

چینی کی برآمدی مدت میں توسیع کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد ی مدت میں توسیع کی منظوری دیدی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چینی کی برآمد ی مدت میں توسیع کی منظوری سندھ کی شوگر ملز کے کوٹے کیلئے دی گئی ہے ۔ای سی سی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں کی ضمنی گرانٹس بھی منطور کرلی گئیں ۔

Exit mobile version