سپریم کورٹ آف پاکستان میں بینچز کی تشکیل اور زیر التواءمقدمات کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اہم اجلاس کل تین بجے طلب کرلیا ۔چیف جسٹس نے اجلا س میں پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو بھی دعوت دی ہے ۔اجلاس میں فراہمی انصاف بہتر کرنے کے معاملے پر وکلاءتنظیموں کی تجاویزلی جائیں گی ۔وکلاءتنظیمیں بینچز کی تشکیل اور مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے حوالے سے تجاویز دینگے ۔
Leave feedback about this