چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی ئی چیئرمین کو تین سال کی سزا ہوئی ہے انہیں نااہل نہیں کیاگیا ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے بھی کہہ دیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نااہل نہیں ہیں ن لیگ کے رہنما بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا کہ قانونی طورپر چیئرمین پی ٹی آئی کی تین سال کی سزا کیخلاف اگر اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل کی جائے تو یہ معطل ہوسکتی ہے ۔دوسری جانب پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل نہیں کیاگیا ، بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل نہیں کیاگیا ، بیرسٹر گوہر خان