اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے، سابق وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیشی کیلئے زمان پارک سے قافلے کی صورت میں روانہ ہوئے تھے۔عمران خان کیساتھ 4 گاڑیاں کو عدالت میں داخلے کی اجازت عمران خان کیساتھ اسلام آباد آنیوالی گاڑیوں کو گولڑہ موڑ پر روک لیا گیا اور ان کیساتھ صرف چار گاڑیوں کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت دی گئی، سابق وزیراعظم کیساتھ جیمروالی گاڑی کو بھی آگے جانے کی اجازت دیدی گئی۔سابق وزیراعظم کی گاڑی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندراخلے کی اجازت مل گئی پولیس نے ہائیکورٹ سائیڈ پرتمام گاڑیوں کو روک لیا۔عمران خان ممکنہ طورپر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ضمانت کیلئے کرینگے