چیئرمین تحریک انصاف کاضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

چیئرمین تحریک انصاف کاضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی، عمران خان

مریم نواز کو مسز منڈیلا بنا کر پاکستان میں لانچ کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی، عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی ا لیکشن میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں کے اجلاس میں موجودہ صورتحال پر غور کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کی33نشستو ں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں سابق اراکین اسمبلی الیکشن لڑیں گے۔عمران خان نے سابق اراکین کو اپنے حلقوں پر انتخابی مہم چلانے اور انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

Exit mobile version