چوہدری شجاعت اور زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چوہدری شجاعت اور زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی

چوہدری شجاعت اور زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی

چوہدری شجاعت اور زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی

چوہدری شجاعت اور زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ملاقات میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ ملک محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا ، ملکی صورتحال کی وجہ سے ملکر چلنے کی ضرورت ہے چوہدری شجاعت نے کہا کہ پی پی اور ن لیگ کی حالیہ محاذ آرائی کو ختم ہونا چاہیے ، سیاسی محاذ آرائی پر نوا ز شریف سے بھی بات کروں گا۔

Exit mobile version