چوہدری انوار الحق بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چوہدری انوار الحق بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

چوہدری انوار الحق بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

چوہدری انوار الحق بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہوگئے 52 کے ایوان میں انہیں 48 ووٹ ملے جس کے بعد انہوں نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ حاصل کرلیا۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کاہنگامی اجلاس بدھ اور جمعرات کے درمیانی شب ہوا ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے رات 12 بجکر 40 منٹ سے 12 بجکر 55 منٹ تک کا وقت دیاگیا ۔سیکرٹری اسمبلی آزاد کشمیر کے مطابق حکومت کی جانب سے کسی کے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے گئے جس کے بعد اسپیکر انوارالحق کو بلا مقابلہ وزیراعظم منتخب کیاگیالیکشن بلا مقابلہ انتخاب کے بعد بھی ووٹنگ کا عمل کرایاگیا۔

Exit mobile version