چمن میں آپریشن،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد جرائم Roze News
جرائم

چمن میں آپریشن،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

opration چمن میں آپریشن،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

چمن میں آپریشن،بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

سکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔اپنے نمائندہ کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے تاہم دہشتگرد فرار ہوگئے،ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پکڑے گئے گولہ بارود میں راکٹ، دیسی ساختہ بم اور دیگر آلات شامل ہیں۔

Exit mobile version