آر او نے لوئر دیر کے حلقہ پی کے 17 میں دوبارہ گنتی کے بعد نیا نتیجہ جاری کر دیا۔ریٹرننگ افسر نعمان پرویز نے دوبارہ گنتی کے بعد آزاد امیدوار عبید الرحمان کو کامیاب قرار دیا۔آر او کا کہنا ہے کہ آزاد امیدوار عبیدالرحمن نے 23229 ووٹ حاصل کیے جب کہ جماعت اسلامی کے اعزاز الملک افکاری نے 19990 ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے۔آزاد امیدوار عبید الرحمان کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائی گئی۔
پی کے 17 پر دوبارہ گنتی کے بعد آر او نے نیا نتیجہ جاری کردیا

پی کے 17 پر دوبارہ گنتی کے بعد آر او نے نیا نتیجہ جاری کردیا