پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ 14 جون کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات کی بھرپور مذمت کریں گے۔ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ احتجاجی مظاہروں میں مقامی ممبران پارلیمنٹ اور رہنما کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

Exit mobile version