پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے پی ٹی آئی کو ہاں کردی پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے پی ٹی آئی کو ہاں کردی

پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے پی ٹی آئی کو ہاں کردی

پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے پی ٹی آئی کو ہاں کردی

ترجمان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمارے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک سے ابھی رابطہ نہیں ہوا، رابطہ ہوا تو دونوں جماعتیں مل کر مشاورت کریں گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مل کر حکومت بنانے پر کوئی اعتراض نہیں۔اس سے قبل پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے درمیان بھی بات چیت ہوئی ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی بانی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے اتحاد کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے انکار کے بعد پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Exit mobile version