اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا
اسلام آباد پولیس نے 22 نومبر سے رینجرز اور ایف سی کے9 ہزار اہلکار مانگ لیے ہیں جب کہ پولیس حکام کی جانب سے اینٹی رائٹس کٹس بھی طلب کی گئی ہیں۔
2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی، 5 یا اس سے زائد افراد کے تمام عوامی اجتماعات، جلوسوں، ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی عائد ہوگی۔
تازہ ترین
پی ٹی آئی مارچ، رینجرز اور ایف سی کے 9 ہزار اہلکار اسلام آباد طلب
- by web_desk
- نومبر 19, 2024
- 0 Comments
- 36 Views
- 2 دن ago
Leave feedback about this