پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ کے درمیان اتحاد ختم ہوگیا پاکستان Roze News
پاکستان

پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ کے درمیان اتحاد ختم ہوگیا

پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ کے درمیان اتحاد ختم ہوگیا

پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ کے درمیان اتحاد ختم ہوگیا

پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ کے درمیان اتحاد ختم ہوگیا پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ کا اتحاد ختم ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی شیرانی گروپ اب اتحادی نہیں رہے۔جے یو آئی شیرانی کے مولانا گل نصیب نے بلے کی علامت کی واپسی کو قانونی فیصلہ قرار دیا تھا۔مولانا گل نصیب نے کہا تھا کہ جب پی ٹی آئی کے وکلاءدفاع نہیں کر سکتے تو سپریم کورٹ کا کیا قصور، سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے۔

Exit mobile version