تازہ ترین

پی ٹی آئی انٹر ا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی

پی ٹی آئی انٹر ا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حالیہ انٹر ا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی کا ز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمیشن سکندر سطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کریگا پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اپنے حتمی دلائل دیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image