لاہور:فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کی وجہ سے کھیل سے دوری ایک مشکل ترین وقت تھا،وہ ا یک بار پھر میدان میں اترنے کے لئے تیار ہیں۔بائیں ہاتھ کے شہر آفاق پیسر ان دنوں نیشنل ہائی پرفارمنس سینئر میں مکمل فٹنس کے ساتھ ردھم اور فارم حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرنے میں مصروف ہیں۔ہمارے نمائندے سے خصوصی بات کرتے ہوئے شاہین نے اس عزم کااظہار کیا کہ افینر انہیں کم بیک کے بعد دوبارہ سے اسی لگن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔شاہین کے مطابق فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم سے دوری نے بھی بہت کچھ سکھایا۔فاسٹ بولرز کے لئے فنس برقراررکھنا آسان نہیں ہوتا۔
پی ایس ایل8،شاہین آفریدی ایک بار پھر میدان میں اترنے کیلئے تیار

پی ایس ایل8،شاہین آفریدی ایک بار پھر میدان میں اترنے کیلئے تیار