پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شروع کردیاگیا

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شروع کردیاگیا

نجکاری کمیشن کے تحت قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری کا عمل شرو ع کردیا گیا ۔پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ائیر لائن کی تنظیم نو کا آغاز کردیاگیا پی آئی اے کو دو کمپنیوں میں تقسیم کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔پی آئی اے کی بیلنس شیٹ کی ری اسٹکچر نگ کیلئے مالی مشیر کی خدمات طلب کی گئی ہیں ، مالی شیر پی آئی اے کی مالی تنظیم نو کیلئے مختلف منصوبوں پر تجاویز دیگاپی آئی اے کی دو کمپنیوں میں تقسیم یا ایک ہولڈنگ کمپنی کے ماتحت ادارہ بنانے کی تجاویز شامل ہیں ، قومی ائیر لائن کے 147 ارب کے اثاثوں کے مقابلے میں قرضوں کی مالیت 742 ارب روپے ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image