پیپلزپارٹی کو بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پیپلزپارٹی کو بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان

پیپلزپارٹی کو بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان

پیپلزپارٹی کو بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان

پیپلزپارٹی کو بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دیے جانے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی دوسرے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں شامل ہو گی، بجٹ کے بعد پیپلز پارٹی کو پنجاب کابینہ میں 3 وزارتیں دیئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کو پنجاب کابینہ میں شامل کرنے کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کمیٹیاں کام کر رہی ہیں۔پیپلز پارٹی کے سید علی حیدر گیلانی، نیلم جبار اور رئیس نبیل کی پنجاب کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب سے منتخب ہونے والے پیپلز پارٹی کے اراکین نے پارٹی قیادت سے پنجاب کابینہ میں شمولیت کا مطالبہ کر دیا۔

Exit mobile version