اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کانوٹس لے لیا ۔ترجمان اوگرا کے مطابق سرگودھا ، صادق آباد ، ملتان اور بھکر میں کارروائی کرکے پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنیوالے 40 غیر قانونی اسٹیشن سیل کریدئے گئے اوگرام انفورسمنٹ کو پیٹرولیم مصنوعات کے معیاری اور قیمتوں کو چیک کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔