بھارت میں پولیس کو فون کرکے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والے کو گرفتار کرلیاگیا۔ممبئی کے مین پولیس کنٹرول روم میں پولیس کو کال موصول ہوئی جس میں ایک شخص نے کہا کہ وہ سلمان خان کو قتل کردیگا۔رپورٹس کے مطابق اس فون کال کے فوری بعد پولیس نے تحقیقات کا آغا کیا اور نمبر کی جگہ پتا لگانے کی کوششیں شروع کردیں ۔پولیس نے تکنیکی مدد سے فو ن کا کی جگہ کا پتا لگا لیا جو کہ ممبئی سے 70 کلومیٹر دور کے علاقے سے کی گئی تھی ، بھارتی پولیس کے مطابق علاقے میں کارروائی کرکے معلوم ہوا کہ کال 16 سالہ لڑکے نے کی تھی جسے حراست میں لے لیاہے۔
انٹرٹینمنٹ
پولیس کو کال کرکے سلمان خان کے قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار
- by web_desk
- اپریل 11, 2023
- 0 Comments
- 680 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this