نئی دہلی:بھارت میں پنچائیت کے حکم پر5سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو پانچ مرتبہ اٹھک بیٹھک کی سزا دی گئی۔سوشل میڈیا پر وائرس ویڈیو میں 5سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے وارلے ملزم کو اٹھک بیٹھک کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔پنچائیت کے اس فیصلے پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور کچھ اسے انصاف کا قتل قرار دیا ہے۔
Leave feedback about this