عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کئی بار اداکاری چھوڑنے کا ارادہ کیا۔اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہمیشہ یہ خوف رہتا ہے کہ میر ے کام کی عدم مطابقت کی وجہ سے مجھے کبھی بھی رجیکٹ کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ میں نے بار اداکاری کو چھوڑنا چاہا کیونکہ میں رجیکشن سے تنگ آگئی تھی اور مجھے سیٹ پر ایسا محسوس ہوتا تھا۔کہ میری سرپرستی کی جارہی ہو اور وہ بھی بالی ووڈ جیسی ایک بڑی انڈسٹری میں بالکل اس طرح جیسے لوگوں کو یہ یقین ہی نہیں کہ میں اپنا کا م کرسکتی ہوں ۔انہوں نے مزید بتایا کہ میں نے بھارت میں اپنا فلمی کیرئیر چھوڑ کر بہت بڑا خطرہ مول لیا تھا اور یہ میری لیے اتنی پریشانی کا باعث تھا کہ مجھے ایسا لگا جیسے میں نے بہت کچھ دیا ہوَ
پریانکا اداکاری کیوں چھوڑنا چاہتی تھیں؟

پریانکا اداکاری کیوں چھوڑنا چاہتی تھیں؟