شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج بلوچستان کے علاقے پشین میں ملاقات کرینگے دونوں سربراہان مند پشین سرحدی کاسنگ پرمشترکہ مارکیٹ ار جبلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح بھی کرینگے ۔پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ منڈی بین السرحدی تجارت ، معاشی ترقی اور مقامی کاروبار کو فروغ دیگی ۔رپورٹس کے مطابق پولان گبد ٹرانسمیشن لائن سے ایران سے سو میگا واٹ اضافی بجلی ملے گی
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر آج ملاقات کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر آج ملاقات کرینگے