سابق وزیراعلیٰ پنجاب ، چوہدری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت ناسا ز ہوگئی چوہدری پرویز الٰہی کو کچھ ہی دیر میں اسلام آباد کے پمز ہسپتال لایاجائیگا۔پمز ہسپتال میں چوہدری پرویز الٰہی کا میڈیکل چیک اپ کروایاجائیگا۔
پرویز الٰہی کی جیل میں طبیعت ناساز ، پیمز لایا جارہاہے

پرویز الٰہی کی جیل میں طبیعت ناساز ، پیمز لایا جارہاہے