پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج پاکستان Roze News
پاکستان

پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا۔ سابق وزیراعلیٰ نے لاور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوکر نئے مقدمے میں بھی عبوری ضمانت حاصل کرلی ۔عدالت نے نئے مقدمے میں گیارہ مئی تک اینٹی کرپشن کو پرویز الٰہی کی گرفتاری سے روک دیا ۔اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کو پچاس ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔

Exit mobile version