راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اہلخانہ نے ملاقات کی ہے ، اہلخانہ کی پرویز الٰہی سے ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی ۔اس حوالے سے جیل حکام نے بتایا ہے کہ ملاقات کرنیوالوں میں اہلیہ قیصرہ الٰہی بیٹا راسخ الٰہی اور بھتیجی بسمہ الٰہی شامل تھیں۔اہلخانہ پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگئے
پرویز الٰہی سے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

پرویز الٰہی سے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات