پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ، پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا صحت Roze News
صحت

پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ، پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا

اسلام آباد: پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ کے لیے پاکستانی وفد واشنگٹن پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک امریکا تعلقات میں بہتری کے لیے باہمی رابطوں میں تیزی آ گئی،

امریکی دعوت پر پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے 4 رکنی پاکستانی وفد وزیر صحت قادر پٹیل کی قیادت میں واشنگٹن پہنچ گیا ہے۔

Exit mobile version