پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی کھیل Roze News
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی۔پاکستان ہاکی ٹیم کوالالمپور میں ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں حصہ لے گی۔ایف آئی ایچ نیشنز کپ 15 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا۔

Exit mobile version