پاکستان کے توانائی بحر ان پر ضرورت ہوئی تومدد کریں گے،امریکا دنیا Roze News
دنیا

پاکستان کے توانائی بحر ان پر ضرورت ہوئی تومدد کریں گے،امریکا

امریکا، فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار ورت ہوئی تومدد کریں گے،امریکا

امریکا، فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تواگنائی بحران کے بارے میں آٰگاہ ہیں،ضرورت ہوئی تو مدد کرینگے۔نیڈ پرائس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے پاک بھارت مذاکرات فریقین کے درمیان دوطرفہ معاملہ قرار دے دیا ہے۔ڈائیلاگ دونوں فریقین کا آپس کا معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقائی استحکام کی خواہش کااظہار کرتے آرہے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

Exit mobile version