پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری50فیصد بڑھی ہے،ڈونلڈ بلوم دنیا Roze News
دنیا

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری50فیصد بڑھی ہے،ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری50فیصد بڑھی ہے،ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری50فیصد بڑھی ہے،ڈونلڈ بلوم

پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری50فیصد بڑھ چکی ہے،باہمی تجارت تقریباً10ارب ڈالر ہوچکی ہے۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا اور تاجروں سے گفتگو کی۔ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت،آئی ٹی اور زراعت میں سرما یہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف ا نور نے اس موقع پر امریکا کی ویزہ پالیسی اور تجارت بڑھانے پر زور دیا۔دوسری جانب امریکی سفیر لاہور میں اپٹما آفس بھی گئے جہاں انہوں نے چیئرمین اپٹما گوہر اعجاز سے ملاقات کی اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان جلد معاشی طورپر اوپر آئے۔

Exit mobile version