پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیاگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیاگیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیاگیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیاگیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا وزار مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیم کا آٹھ ہزار عازمین کیلئے ملنے والا کوٹہ واپس کردیا ۔مذہبی امور کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر حج کوٹہ واپس کرناپڑا حج کوٹہ واپس نہ کیا جاتا تو رہائش گاہوں کے کرایہ اور دیگر اخراجات کی مد میں 24ملین ڈالرز اضافی ادا کرنے پڑتے مہنگے حج کے سبب پاکستانیوں نے درخواستیں کم جمع کرائیں ،حج کوٹہ کی واپسی کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کیا

Exit mobile version