پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی کھیل Roze News
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ شروع کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

Exit mobile version