پاکستان میں انصاف غلیلوں اورکلاشنکوف سے خوفزدہ ہے، مریم اورنگزیب پاکستان Roze News
پاکستان

پاکستان میں انصاف غلیلوں اورکلاشنکوف سے خوفزدہ ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان میں انصاف غلیلوں اورکلاشنکوف سے خوفزدہ ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان میں انصاف غلیلوں اورکلاشنکوف سے خوفزدہ ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انصاف غلیلوں اور کلاشنکوف سے خوفزدہ ہے، عمران خان کی دہشگردی کی وجہ سے سہولت کاری دی جارہی ہے عمران خان کو عدالت سے ریلیف دیکر ملک کے انصاف کا قتل کیاگیا۔اسلام آبا د میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان ریاست کی رٹ کے ٹکڑے کررہے ہیں، انصاف قانون اور عدلیہ کی پراسرار خاموشی مک کے لیے خطرہ بنتی جارہی ہے، لاڈلے کو رعایت دیکر قانون کی بالادستی قائم نہیں ہوسکتی، یہ سلسلہ نہ رکا تو ہر گلی سے جتھے نکلیں گے اور قانون و آئین اور انصاف پر اسی طرح حملہ آور ہونگے۔

Exit mobile version