تازہ ترین

پاکستان تحر یک انصاف بدترین سیاسی انتقام کے راستے پرچل رہی ہے،شہبازشریف

shahbaz-sharif

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ساہیوال سے رکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے،عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔شہبازشریف نے کہا کہ پی ٹی آئی آج بھی بدترین سیاسی انتظام کی اپنی منفی روش پر کار بند ہے،4سال آپ یہ سب کر کے دیکھ چکے ہیں،سیاسی انتقام کا ملک اور عوام کو ناقابل تلافی نقصان ہوا۔وزیراعظم نے گرفتار رکن قومی اسمبلی محمد اشرف سے یکجہتی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیب،ایف آئی اے کی طرح اب اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کر نا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔سیاسی انتقام سے مخالفین کو دھمکانے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دینے کی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image