پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی 20 کل، شاہین جیت کیلئے پر امید کھیل Roze News
کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی 20 کل، شاہین جیت کیلئے پر امید

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی 20 کل، شاہین جیت کیلئے پر امید

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی 20 کل، شاہین جیت کیلئے پر امید

برسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم جیت کیلئے پر عزم نظر آ رہی ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 25 میچز کھیلے جا چکے ہیں جس میں گرین شرٹس نے 13 اور کینگروز نے 11 میں کامیابی اپنے نام کی جبکہ ایک میچ بغیر نتیجہ رہا تھا۔
قومی ٹیم ون ڈے سیریز میں میزبان آسٹریلیا کو دو ایک سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر چکا ہے۔

Exit mobile version