پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے کھیل Roze News
کھیل

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

راولپنڈی:پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر حارف رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ کراچی ٹیسٹ کے لئے بھی دستیابی کا امکان ہیں ہے۔حارث رؤف راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روڈ انجرڈ ہوئے تھے اور انہوں نے ڈیبیو میچ میں صرف 13اوورز کروائے تھے،پہلی اننگز میں انہوں نے بیٹنگ بھی کی تھی۔ڈاکٹرز نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو2ہفتے آرام کی تجویز کی ہے۔

Exit mobile version